ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سدا رمیا بخار میں مبتلا، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا

سدا رمیا بخار میں مبتلا، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا

Wed, 02 Jun 2021 12:13:26    S.O. News Service

بنگلورو،2؍جون (ایس او نیوز)  کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سدارمیا منگل کو بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد داکٹروں نے انہیں دو دن آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سدارمیا نے خرابی صحت کی وجہ سے اگلے دو دن کے لئے اپنے تمام پروگرام منسوخ کردیئے ہیں۔ریاست کے سابق وزیر اعلی نے کوڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہیں۔ احتیاطی تدابیر کے طور پرڈاکٹروں نے ان کی دوبارہ کورونا جانچ کی، جس کی رپورٹ منفی رہی ہے۔


Share: